-->

About

اسلام علیکم برادران اسلام:

میرا نام ابو الحسنین شہزاد احمد آرائیں ہے، اور میں میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہوں، میں نے یہ بلاگ دین کی تبلیغ و تحقیق کیلیے بنایا ہے، اور میں اس میں ذاتی تحاریر کے علاوہ دیگر بھائیوں کی تحاریر اور پوسٹس کو بھی شامل کرونگا تاکہ احباب کو اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل ہوسکے، مزید یہکہ بلاگ پہ موجود ہر پوسٹ کے نیچے کمنٹس کا سیکشن موجود ہے، جہاں آپ اپنی رائے اور اگر پوسٹس میں کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو اسکی بھی تصحیح کرسکتے ہیں، آپکی رائے ہمارے لیے قابل احترام ہوگی اور ھماری اصلاح کا سبب بنے گی۔ مزید آپکے سوال و جواب ہوں یا دیگر رابطے کیلیے میں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز کا لنک بھی بلاگ میں دے دیا ہے، آپ وہاں بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اس عمل کو ہماری اور دیگر مسلمان بھائی بہنوں کی اصلاح کا سبب بنائے اور ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین۔


ہم اپنے بلاگ میں جو فونٹس استعمال کرتے ہیں انہیں آپ یہاں کلک کرکے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ بلاگ اور تحریرات کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں اچھے فونٹس اور عمدہ طرح سے پڑھنے کیلیے فونٹس لازمی انسٹال کیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا۔

Fonts