-->

سیدنا محمد بن ابی بکرؓ اور شہادت عثمانؓ

 محمد بن ابی بکر  ؓخلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق  ؓ کے فرزند ہیں، والدہ کا نام سیدہ اسماء بنت عمیس ؓہے۔ آپ جلیل القدر تابعی قاسم بن محمد ؒکے والد ہیں۔ رسول اللہ ﷺ کے دور مسعود میں آپ ﷺ  کے سفر حجۃ الوداع کے دوران ذوالحلیفہ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ ؓ اپنی شیر خوارگی کی عمر میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہوا ہے اور رسول اللہ ﷺ نے آپکو دیکھا ہے۔ آپ ؓ  پہ یہ تہمت لگائی جاتی ہے کہ آپ نے سیدنا عثمان بن عفان ؓکو شہید کیا ہے، جبکہ یہ سراسر ایک جھوٹ ہے اور خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیقؓ کے فرزند اور سیدنا امام مولا علی بن ابی طالب ؑ کے قریبی ساتھی اور سوتیلے فرزند  پہ جھوٹ اور کذب ہے، اس حوالے سے جتنی تاریخی روایات پہ قیاص کیا جاتا ہے ان سبکا رد اس تحریر میں جناب محمد ارشد کمال صاحب نے بخوبی دیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ سیدنا محمد بن ابی بکرؓکا اس قتل میں کوئی ہاتھ نہیں۔

 

طالب دعا: ڈاکٹر شہزاد احمد آرائیں


Pdf Download
Read online