فضائل معاویہ کا تحقیقی جائزہ
اسلام علیکم برادران اسلام۔
نواصب کی طرف سے امیر شام معاویہ بن ابی
سفیان کے بعض ضعیف جھوٹے اور من گھڑت فضائل سوشل میڈیا پہ بہت زیادہ کاپی پیسٹ کیے
جاتے ہیں۔ ان میں سے چند کا تحقیقی جائزہ میں نے اس pdf میں بیان کیا ہے۔ احباب مطالعہ
کرکے اس کے متعلق رائے کمنٹس میں دیں اور اگر آپکو اخلاف ہے تو اسکو بھی بیان
کیجیے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کیجیے:
Post a Comment