رونے سے مظلوميت ثابت نہیں ہوتی

﴿رونے سے مظلوميت ثابت نہیں ہوتی﴾

امام جمال الدین ابو الفرج ابن الجوزیؒ (المتوفی 597ھ) لکھتے ہیں:

أخبرنا مجالد عن ‌الشعبي قال شهدت شريحا أو جائته امرأة تخاصم رجلا فأرسلت عينيها فبكت فقلت يا أبا أمية ما أظن هذه البائسة إلا مظلومة فقال يا شعبي إن أخوة يوسف جاؤوا أباهم عشاء يبكون

مجالدؒ روایت کرتے ہیں امام شعبیؒ کہ انہوں نے فرمایا: میں امام شريحؒ القاضی (تابعی) کے پاس موجود تھا کہ ایک عورت ایک مرد سے جھگڑتی ہوئی آئی، اسکی آنکھوں سے آنسو جاری تھے، وہ رونے لگی تو میں نے کہا: اے ابو امیۃ (یہ امام شریح کی کنیت تھی) میرے خیال میں یہ غمزدہ مظلومہ ہے۔ انہوں نے کہا: اے شعبی! یوسف کے بھائی بھی تو رات کو اپنے والد کے پاس روتے ہوئے آئے تھے۔

(كتاب الأذكياء - ط مكتبة الغزالي: صفحہ 63)

  شہزاد احمد آرائیں