-->

قال رسول اللہ ﷺ: سب سے پہلا شخص جو میری سنت کو تبدیل کرے گا وہ بنو امیہ سے ہوگا، اسے یزید کہا جائے گا

 

قال ابی ذر : قال سمیعت رسول اللہ ﷺ، یقول: أوّل من یبدّل سنتي رجل من بني أمیة ، یقال لہ یزید.

حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: سب سے پہلا شخص جو میری سنت کو بدلے کا وہ بنو امیہ سے ہوگا۔ اسکو یزید کہا جائے گا۔

(قال شیخ البانی و شیخ زبیر علی زئی رح: سند حسن لذاتہ) (ھذا حدیث صحیح)