-->

اس امت میں سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ کس نے دیا؟


نبی کریم ﷺ اور تمام خلفہ راشدینؓ  ہمیشہ کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیا کرتے تھے، اس عمل کو سب سے پہلے ترک کرنے والے جناب معاویہ بن ابی سفیان تھے۔ اس تحقیق میں ہم نے اسی بات کو ثابت کیا ہے۔ امید کرتے تھے ہیں کہ یہ رسالہ بھائیوں کیلیے اس مسئلے کے ساتھ ساتھ فن حدیث کو سمجھنے میں بھی معاون ثابت ہوگا۔ اللہ پاک ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں کی پیروی کرنے والا بنائے ۔ آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

ڈاکٹر شہزاد احمد آرائیں


Download  link