تفضیلِ عثمانؓ بن عفان - حضرت ولید بن عقبہ کا موقف
تفضیلِ
عثمانؓ بن عفان
۞ حضرت
ولید بن عقبہ نے کہا:
❞اُن
کے نبیﷺ کے بعد تمام لوگوں میں سب سے افضل آدمی(یعنی عثمانؓ)، اس تجیبی کے ہاتھوں
قتل ہوا جو مصر سے آیا تھا۔❝
ألا إن خـيـر الـناس بعـد نبيهم قتيل التجيبي الذي جاء من
مصر
📕
[المستدرك للحاكم، ١٢٢/٣؛مقبل الوداعي[
۞ اس
کی سند حسن ہے۔ امام ذھبی نے بھی تلخیص میں سکوت کیا ہے، یعنی یہ روایت امام حاکم اور امام ذھبی دونو کے نزدیک صحیح ہے۔
ولید بن عقبہ نے فتح مکہ کے دن اسلام
قبول کیا، رسول اللهﷺ کے زیارت کی ہے۔ یہ حضرت عثمان ذوالنورین کے ماں شریک بھائی
تھے۔ حضرت عثمان نے ان کو کوفہ کا گورنر بنایا تھا۔
✍️ تحریر: حسین السبحانی
یہ پوری روایت سیدنا محمد بن ابی
بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت مالک اشتر رحمہ اللہ کا قتل عثمان ؓ سے برات اور لاتعلقی کی بھی دلیل ہے، اسکا اسکین ساتھ شامل
کردیا گیا ہے۔
Post a Comment