-->

براہین علوی فی دفاع شان مرتضوی علیہ السلام

 

براہین علوی فی دفاع شان مرتضوی علیہ السلام

اس رسالے میں سیدنا مولا علی المرتضی سلام اللہ علیہ سے متعلق شراب والی روایت پہ عمدہ تحقیق کی گئی ہے۔  جس میں تمام  اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ علیہ سلام  پر سے اس الزام کو صاف کیا گیا ہے۔ والحمد اللہ تعالی۔  اس کے مولف جناب محمد طلحہ علوی صاحب ہیں اور اسکا مقدمہ علامہ عماد الدین عندالیب صاحب نے لکھا ہے۔ اس روایت کو لیکر نواصب کی جانب سے کیے جانے والے کیے جانے  تمام اعتراضات کا جواب مدلل طور پہ دیا گیا ہے۔  میں خود اس روایت پہ تحقیق لکھنا شروع کرنےلگا تھا مگر  اس سے پہلے مجھے ان احباب کا رسالہ موصول ہوا جسکے مطالعے سے مجھے تسلی ہوئی  اور  تحریر لکھنے کی ضرورت پوری ہوگئی۔ اللہ تعالی ان احباب کو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے اور ان کو مزید دفاع اہل بیت سلام اللہ علیہ میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

واسلام: ڈاکٹر شہزاد احمد آرائیں

Downloadlink