-->

یزید ملعون پہ اسکی ماں کی لعنت

 ]یزید ملعون پہ اسکی ماں کی لعنت[

امام ابن کثیرؒ (المتوفی 773ھ) لکھتے ہیں:

‌وانطلق ‌يزيد يمشي وفاختة تتبعه بصرها، ثم قالت: لعن الله سواد ساقي أمك. فقال معاوية: أما والله إنه لخير من ابنك عبد الله - وهو ولده منها۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور یزید پیادہ پا چلنے لگا اور (جناب معاویہ کی پیاری بیوی) فاختہ کی نگاہیں اس کا تعاقب کرنے لگیں پھر وہ کہنے لگی اللہ تعالی تیری ماں کی پنڈلیوں کی سیاہی (مراد یزید بن معاویہ) پر لعنت کرے۔ حضرت معاویہ نے کہا قسم بخدا یہ تیرے بیٹے عبداللہ سے بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

)البداية والنهاية ت التركي: جلد 11 صفحہ 639(

)تاریخ ابن کثیر اردو مترجم: جلد 8 صفحہ 288(

معلوم ہوا کہ یزید ملعون کی ماں بھی یزید پہ لعنت کرتی تھی اور جناب معاویہ کے سامنے کرتی تھی اور وہ انکو نہ تو روکتے تھے اور ناہی اسکا صریح انکار کرتے تھے۔ کتنی تعجب کی بات ہے کہ یزید کی اپنی ماں یزید پہ لعنت کرتی ہے مگر یزید کے ماموں زاد بھائی یزید پہ لعنت کے خلاف ہیں۔ اسے کہتے ہیں کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونا۔

✍️: شہزاد احمد آرائیں