-->

Hazrat Hujar bin Adi ؓ (complete series in urdu)


 حضرت حجر بن عدیؓ

کی حیات مبارکہ پہ مبنی اس سیریز کو اپنے بلاگ پہ آپ احباب کیلیے پیش کرتے ہیں اور  اس کو شیئر کرنے کا مقصد حضرت حجر بن عدی ؓكی سیرت مبارکہ کو  اجاگر کرنا ہے۔ مزید ایک  وضاحت اور تنبیہہ یہ بھی ہے کہ اس سیریز میں دکھائے جانے والے تمام واقعات کی تاریخی حیثیت کے ہم ذمہدار نہیں، ہم صرف اسے صرف آپ تک پہنچانے میں معاون کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ایسا اسلیے ہے کہ نہ تو سیریز ہم نے خود بنائی ہے اور ناہی خود بنوائی ہے اور ناہی اس سیریز کے تمام واقعات کی اسنادی حیثیت کو پرکھا ہے لہزا عین ممکن ہے کہ اس میں مبالغہ آرائی بھی شامل ہو تو اسکے ہم ذمہدار نہیں۔ ہمارے نزدیک یہ سیریز حقیقیت کے قریب ترین ہے اور یہ بھی ہماری امید ہے کہ اس میں کوئی مبالغہ آرائی شامل نہیں ہوگی۔  اس سیریز کیلیے میں ڈاکٹر سید محمد ہاشم رضا بھائی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہی یہ سیریز مجھے بھیجی اور اسکو بلاگ میں اپلوڈ کرنے کا کہا۔ اس  پیشکش کا تمام کریڈٹ انہی کو جاتا ہے۔

دعاگو: ڈاکٹر شہزاد احمد آرائیں۔

آسانی سے اپنی مطلوبہ قسط تک پہنچنے کیلیے دائین جانب ایک فلوٹنگ بٹن نظر آرہا ہوگا اس پہ کلک کرکے آپ اپنی مطلوبہ قسط تک باآسانی پہنچ سکتے ہیں۔

 

آنلائن دیکھیں

قسط  نمبر 1۔

قسط نمبر 2۔

قسط نمبر 3۔

قسط نمبر4۔

قسط نمبر 5۔

قسط نمبر 6۔

قسط نمبر 7۔

قسط نمبر8۔

قسط نمبر 9۔

قسط نمبر 10۔

قسط نمبر 11۔

قسط نمبر 12 آخری۔

 

ڈاؤنلوڈ لنکس:

قسط نمبر 1۔

قسط نمبر 2۔

قسط نمبر3۔

قسط نمبر4۔

قسط نمبر5۔

قسط نمبر6۔

قسط نمبر7۔

قسط نمبر8۔

قسط نمبر9۔

قسط نمبر10۔

قسط نمبر11۔

قسط نمبر12 آخری۔

Drshahzad786.blogspot.com