اکثر محبت کسطرح کی عورتوں سے ہوتی ہے؟
﴿اکثر محبت کسطرح کی عورتوں سے ہوتی ہے؟﴾
امام ابو محمد علی بن احمد ابن حزم
الظاہریؒ (المتوفی 456ھ) کہتے ہیں:
كنا نظن أن العشق في ذوات الحركة
والحدة من النساء أكثر فوجدنا الأمر بخلاف ذلك وهو في الساكنة الحركات أكثر ما لم
يكن ذلك السكون بلها
ہم سمجھتے تھے کہ عشق متحرک اور تیز
مزاج عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے، لیکن ہم نے پایا کہ معاملہ اس کے برعکس ہے۔ عشق
دراصل پرسکون حرکات والی عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے، بشرطیکہ یہ پرسکونی ان کی
بے وقوفی کی وجہ سے نہ ہو۔
(الأخلاق والسير في مداواة
النفوس: صفحه 55)
از قلم: ابو الحسنین شہزاد احمد آرائیں
Post a Comment