-->

میں علم کا شہر ہوں ابوبکر بنیاد عمر دیواریں عثمان چھت اور علی اسکا دروازہ ہیں - من گھڑت روایت کی تحقیق


میں علم کا شہر ہوں ابوبکر بنیاد عمر دیواریں عثمان چھت اور علی اسکا دروازہ ہیں

نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب جھوٹ جو فضیلت خلفاء راشدین رضی اللہ عنهم میں گڑھا گیا ہے اسکو ضعیف ثابت کرنے کے لئے مفتی حسان عطاری صاحب کی جانب سے دیئے گئے تمام دلائل کا اصول اور منہج محدثین کی روشنی میں تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش خدمت ہے اصل کتب کے اسکین پیج کے ساتھ درج ذیل لنک پر کلک کرکے ڈاؤنلوڈ كرسكتے ہیں اور اسکا  رسالہ کا مطالعہ آنلائن مطالعہ بھی کر سکتے ہیں اور نبی کریم ﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔

خادم الحدیث النبوی ﷺ سید محمد عاقب حسین 

Download  link